کھلونا گاڑی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بچوں کے کھیلنے کی چھوٹی گاڑی (انگریزی Toy Car کا ترجمہ)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بچوں کے کھیلنے کی چھوٹی گاڑی (انگریزی Toy Car کا ترجمہ)۔